بھارت اور پاکستان کے درمیان وہ کام ہو گیاجو پچھلے 72سالوں کے دوران بھی نہیں ہوا،دونوں ملکوں کے عوام ہاتھ ملتے رہ گئے

22  اکتوبر‬‮  2019

نئی دہلی (سی پی پی) پاک بھارت میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر 1947کے بعد پہلی مرتبہ اب خطوط کی ترسیل کا ایک اہم ذریعہ پوسٹل سروس بھی بند ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ملکوں میں جنگیں ہوئیں، مسلسل کشیدگی کی فضا رہی ہے لیکن ان سب کے باوجود پوسٹل سروس پر پابندی کبھی بھی عائد نہیں کی گئی

تاہم مودی حکومت کی طرف سے کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت دینے والی دفعہ 370 ختم کئے جانے کے بعد صورت حال یکسر بدل گئی ہے۔پاکستان نے بھارت سے آخری پوسٹل کنسائنمنٹ 27 اگست کو وصول کیا تھا۔ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے بھارت سے ڈاک نہ تو پاکستان پہنچ رہی ہے اور نہ ہی پاکستان سے بھارت جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…