منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

قندیل بلوچ قتل کیس،بری ہونے والے مفتی عبدالقوی پھر نئی مشکل میں پھنس گئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

ملتان(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں قندیل بلوچ قتل کیس میں بری ہونے والے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے۔پنجاب کے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ نے مفتی عبدالقوی سمیت 5 ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کی،عمر قید کی سزا پانے والے ملزم وسیم کی سزا کو بڑھانے کے حوالے سے بھی اپیل دائر کی گئی ہے۔ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ماڈل کورٹ نے 27 ستمبر

کو مفتی عبدالقوی سمیت 5 ملزمان کو بری کر دیا تھا۔معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی،ملزمان کے خلاف ماڈل قندیل بلوچ کا گلہ دبا کر غیرت کے نام پر قتل کرنے کا الزام ہے۔پنجاب کے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنی اپیل میں مؤقف اختیار کیاہے کہ ملتان کی ماڈل کورٹ نے تمام شواہد کو مد نظر رکھے بغیر ملزمان کو بری کر دیا۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…