جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اسٹوڈیوز کی رونقیں بحال کرنے کیلئے دن رات کاوشیں کرنا ہونگی ، بہار بیگم

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری نے مجھ سمیت کئی فنکاروں کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پہچان دی ہے ، جب تک فلم انڈسٹری کو درپیش مسائل کہ تہہ تک نہیں پہنچا جائے گا اس وقت تک کامیابی ممکن نہیں،اسٹوڈیوز کی رونقیںبحال کرنے کیلئے دن رات کاوشیں کرنا ہوں گی ۔ایک انٹر ویو میں بہار بیگم نے کہا کہ آج بھی جب ماضی میں کھو جاتی ہوںتوفلم انڈسٹری کی حسین

یادوں سے ایک عجیب سی خوشی محسوس ہوتی ہے لیکن جب آج کے دور کو دیکھتی ہوں تو دل بہت دکھی ہوتا ہے اور رونا آ جاتاہے۔ عروج وزوال زندگی کاحصہ ہوتے ہیں لیکن زوال کو اتناطویل نہیں ہونا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضرور کام ہورہا ہے لیکن مسائل کی تہہ تک پہنچنا ضروری ہے اور پھر اس کا خاتمہ کر کے از سرنوبحالی کے لئے اقدامات کئے جائیں جوسود مند ثابت ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…