اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

زرداری کا بچنا مشکل ، بڑی مشکل میںپھنس گئے ، نیب کو اب تک کی سب سے بڑی کامیابی مل گئی، پارک لین کیس میں سابق صدر کو انتہائی بُری خبرسنادی گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری ایک اور مشکل میں پھنس گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے کیخلاف پارک لین کیس میں سابق ایگزیکٹو ڈائیریکٹر ایس ای سی پی جاوید حسین وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں ۔ جاوید حسین کو آج جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔نیب نے ملزم جاوید حسین کے مزید

ریمانڈ کی استدعا کی ہے۔واضح رہے کہ آصف علی زرداری خلاف لین ریفرنس دائر کیا کیا تھا۔پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 17 ملزمان نامزد ہیں، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پہلے ہی سے گرفتار ہیں۔ نیب نے یکم جولائی کو ان پرکی گرفتاری ڈال دی تھی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کیس میں سابق صدر کا عدالت سے ریمانڈ بھی حاصل کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…