منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اپنے ہرگز کسی مخصوص کردار کی چھاپ نہیں لگنے دوں گی ، ثناء جاوید

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ شوبز میں مثبت سوچ رکھنے والے افراد کی کمی نہیں اور ٹی وی میں پڑھے لکھے باصلاحیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے ،اپنے اوپر ہرگز کسی مخصوص کردار کی چھاپ نہیں لگنے دوں گی بلکہ ہر منفرد کردار نبھا کر منفرد پہچان بنائوں گی ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرے اندر ہر طرح کے کردار ادا کرنے کی بھرپور صلاحیت

موجود ہے ،کسی بھی پراجیکٹ میں کام کرنے کی حامی بھرنے سے پہلے اپنے کردار کا باریک بینی سے جائزہ لیتی ہوں ۔میری کوشش ہے کہ میرے اوپر کسی مخصوص کردار کی چھاپ نہ لگے کیونکہ پھر اس چھاپ کو اتارنا آسان کام نہیں ہوتا ۔ ثناء جاوید نے کہا کہ ٹی وی نوجوان فنکاروں کے لئے بہترین درسگاہ ہے اس کے ساتھ ہمیں سینئرز سے بھی سیکھنا چاہیے او رمیں اسی پر عمل پیرا ہوں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…