اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے پہلے ہی اسلام آباد میدان جنگ میں تبدیل،ریڈ زون میں جھڑپیں ،پولیس کا شدید لاٹھی چارج

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آبپارہ سے تاجروں کی سرینا چوک تک احتجاجی ریلی ،انتظامیہ اور پولیس حکام کے کہنے پر تاجروں نے سرینا چوک پر دھرنا دیدیا، جھڑپوں کی بھی اطلاعات ، نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق تاجروں نے اپنے مطالبات کے حق میں ریلی نکالی ،مظاہرین ایف بی آر کے دفتر کے سامنے احتجاج کیلئے بڑھ رہے تھے کہ پولیس نے انہیں روک لیا، اس موقع پر تاجروں کی جانب سے

پولیس پر پتھرائو بھی کیا گیا ، تاجروں کی ریلی کے باعث ایمبسیی روڈ اور سرینا چوک ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند ہو گیا،اس موقع پرپولیس کی جانب سے شرکا پر لاٹھی چارج بھی کیا گیا، پولیس کی مزید نفری اور واٹر کینن طلب کر لئے گئے ہیں، تاجر شناختی کارڈ کی طرف کے باعث احتجاج کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ جے یوآئی کی جانب سے بھی اسلام آباد میں 27اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…