بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ فلم ’عاشقی ٹو‘ میں کام کی آفر ہوئی تھی، جنید خان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستانی گلوکار و اداکار جنید خان نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’عاشقی ٹو‘ میں کام کی آفر ہوئی تھی۔ایک انٹریو میں اداکار جنید خان نے کہا کہ بالی ووڈ کی مشہور فلم ’عاشقی ٹو‘ میں مجھ سمیت متعدد ادکاروں کو پیشکش کی گئی تھی، دراصل فلم پروڈیوسرز کو ایک نئے پاکستانی چہرے کی تلاش تھی جو ادکاری

کے ساتھ ساتھ گلوکاری میں بھی مہارت رکھتا ہو تاہم فلم دیکھنے کے بعد مجھے بہت افسوس ہوا کہ یہ فلم کیوں ٹھکرائی کیوں کہ وہ نہ صرف کامیاب ہوئی بلکہ اس کے گانے بھی بہت ہٹ ہوئے۔واضح رہے جنید خان سن یارا، عشق تماشا، سلسلے، کم ظرف جیسے ڈراموں میں کام کرچکے ہیں اور ہانیہ میں انہوں نے ولن کا کردار بھی بخوبی ادا کیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…