جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا جس کے بعد اس پر قابل اعتراض تصاویر پوسٹ کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نادیہ حسین نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ہیک ہونے کی خبر کی تصدیق خود انسٹاگرام پر شیئر کردہ ایک پوسٹ کے ذریعے کی۔ ماڈل نے مداحوں کو بتایا کہ ان کا فیس بک پیج نادیہ حسین

آفیشل ہیک کرلیا گیا ہے، انہوں نے درخواست کی کہ مداح اس اکاؤنٹ کو ان فالو کرنے کے ساتھ ساتھ اسے رپورٹ بھی کریں۔ چند روز قبل ان کا کہنا تھا کہ ان دو اکاؤنٹس نادیہ حسین سلون اور نادیہ حسین خان آفیشل کے علاوہ وہ کوئی اور اکاؤنٹ استعمال نہیں کرتی۔ البتہ اب اداکارہ نے اپنے ایک تیسرے اکاؤنٹ کے ہیک ہونے کی خبر شیئر کی جو کہ ان کا فین پیج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…