جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

آفرین پری کی رقص پرفارمنس کے دوران انکے پرستاروں دست و گریبان ہو گئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ آفرین پری کی رقص پرفارمنس کے دوران انکے پرستاروں دست و گریبان ہو گئے ، تھیٹر کی سکیورٹی نے مداخلت کر کے حالات کوکنٹرول کیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ان دنوں شالیمار تھیٹر میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ’’لو یو لاہور

‘‘میں پرفارم کر رہی ہیں ۔اداکارہ کی پرفارمنس کے دوران ان کے پرستار ان کے ساتھ جھومنے لگے اور ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر داد دینے کی کوشش میں دو گروپ آپس میں الجھ پڑے تاہم تھیٹر کی سکیورٹی نے فوری مداخلت کر کے حالات کو کنٹرول کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…