بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ماہرہ خان ایک بار پھر انٹری دینے کیلئے تیار جانتے خوبرو اداکار کس ملک جا پہنچی ہیں ؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان پیرس فیشن ویک میں شرکت کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچ گئی۔مشہور اداکارہ ماہرہ خان متعدد فیشن ویک سمیت دیگر انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے فیشن ویک میں انٹرنیشنل برانڈ L oreal کی نمائندگی کرنے کے لیے وہاں پہنچ گئی ہیں۔یہ فیسٹیول

یکم اکتوبر تک جاری رہے گا، جیسے ہی اداکارہ ماہرہ خان فیسٹیول میں شرکت کے لیے فرانس پہنچیں تو سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئی اور ایک ویڈیو پوسٹ کی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے وہ کافی خوش ہیں اور اپنے مداحوں کو بتا رہی ہیں کہ میں پیرس پہنچ چکی ہوں۔سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر انہوں نے لکھا کہ پیرس فیشن شو میں شرکت کے لیے بیتابی سے منتظر ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…