اسلام آباد ( آن لائن )گلوکار ابرارالحق نے کہا کہ ان کی شخصیت کی تعمیر میں ان کی سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے ابرارالحق کا کہنا تھا کہ ان کی شخصیت میں ان کی سکول کے پرنسپل کا کمال ہے اور وہ اپنے سکول میں لاڈلے بچے کے طور پر پہچانے جاتے تھے۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ محبت کے اظہار کے معاملے میں بہت شرمیلے ہیں لیکن اپنے سے منسوب رشتوں کا عملی طور پر بہت خیال رکھتے ہیں۔
شخصیت کی تعمیر میں سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے، ابرارالحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ٹویوٹا نے اپنی نئی گاڑی انتہائی کم قیمت کے ساتھ متعارف کروا دی
-
مفت پنک الیکٹرک اسکوٹیز کی رجسٹریشن کا آغاز
-
خاتون ڈی ایس پی کا بزنس مین سے محبت کا ڈھونگ؛ کروڑوں ہتھیالیے؛ ہوٹل بھی نام کرالیا
-
کڑاکے کی سردی اوردھند:محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
-
پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
-
بلڈ پریشر کی مقبول دوا پر پابندی عائد
-
بھارت کے بغیر پاکستان کے ساتھ ’کسی اتحاد‘ میں شمولیت ممکن ہے: بنگلہ دیش
-
پراپرٹی ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنےکا فیصلہ
-
نامعلوم افراد نے شوٹنگ رکوادی، صائمہ کو 2 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا
-
دبئی میں شاہ رخ خان کے نام پر بنا لگژری پلازہ لانچ کے دن ہی فروخت، قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا ایلون مسک کو خط
-
پاسپورٹ کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں اور سٹوڈنٹس کےلیے بڑا اعلان















































