پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

جج ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات میں حیرت انگیز پیش رفت، سرکاری ملازمت کے دوران 21عمرے،کرپشن، نا اہلی اور بددیانتی کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) جج ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات پر مامور ایف آئی اے کے اعلیٰ افسران کی کرپشن‘ نا اہلی اور بددیانتی کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کرپٹ افسران کے حوالے کرنے پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن خود عمرے پر چلے گئے ہیں یہ ان کی سرکاری نوکری کے دوران اکیسواں عمرہ ہے۔

جج ویڈیوسکینڈل کی تفتیش ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ سی ٹی ڈبلیو کے حوالے کی گئی ہے تاہم ان افسران میں اے ڈی اعجاز شیخ اور انسپکٹر عظمت خود کرپشن اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اے ڈی اعجاز شیخ سی ایس ایس کے پرچے لیک کر چکے ہیں۔ ضمانت پر رہائی ہونے کے بعد بشیر میمن سے ساز باز کر کے ادارہ کے سب سے اہم شعبہ سی ڈی ٹی میں خود کو شامل کرانے میں کامیاب ہوئے ہیں اس کے علاوہ انسپکٹر عظمت اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی سمگلنگ کے مقدمے میں نامزدملزم ہیں۔ سی ٹی ڈی سب سے زیادہ حساس ڈویڑن ہے جہاں افسران کو تنخواہیں ڈبل دی جاتی ہیں اور مراعات بھی زیادہ ہیں تاہم یہ شعبہ ایسے افسران کے سپرد کیا گیا ہے جو خود کرپشن اور بددیانتی کے مجرم ہیں اس حوالے سے جب بشیر ممین ڈی جی ایف آئی اے سے وضاحت لی گئی تو ان کا فون جواب نہیں دے رہا تھا۔  جج ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات پر مامور ایف آئی اے کے اعلیٰ افسران کی کرپشن‘ نا اہلی اور بددیانتی کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کرپٹ افسران کے حوالے کرنے پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن خود عمرے پر چلے گئے ہیں یہ ان کی سرکاری نوکری کے دوران اکیسواں عمرہ ہے۔ جج ویڈیوسکینڈل کی تفتیش ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ سی ٹی ڈبلیو کے حوالے کی گئی ہے تاہم ان افسران میں اے ڈی اعجاز شیخ اور انسپکٹر عظمت خود کرپشن اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…