پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

نیب مقدمات میں گرفتار نواز شریف سمیت تمام ملزموں کو رہا کرنے کی درخواست ،لاہور ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب مقدمات میں گرفتار نواز شریف سمیت تمام ملزموں کو رہا کرنے کی درخواست مسترد،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نیب مقدمات میں گرفتارسابق وزیراعظم نوازشریف سمیت تمام گرفتار ملزموں کو رہا کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان نے اے کے

ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ نیب کا قانون 1999 کے بعد ختم ہوچکا ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ختم شدہ قانون کے تحت دی گئیں سزائیں کالعدم قرار دی جائیں،عدالت کی جانب سے نوازشریف سمیت تمام ملزموں کو رہا کرنے کی درخواست مستردکردی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…