جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

معدنیات کرپشن کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو 50لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم

datetime 18  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے معدنیات کرپشن کیس میں گرفتارپی ٹی آئی رہنما سبطین خان کی ضمانت منظور کرلی،عدالت نے سبطین خان کی ضمانت 50 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں معدنیات کرپشن کیس میں گرفتارپی ٹی آئی رہنما سبطین خان کی ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے نیب وکیل سے استفسار کیا کہ کیا آپ کے تفتیشی افسر کچھ کہنا چاہتے ہیں؟

تفتیشی افسر نے کہا کہ ان کے اختیارات کا غلط استعمال ثابت کیا جاسکتا ہے،متعلقہ حکام سے ا جازت لازم تھی،عدالت نے کہا کہ اجازت کس سے لینی ہے۔ وزیراعلیٰ تک کی منظوری موجود ہے، عدالت نے معدنیات کرپشن کیس میں گرفتار رہنما پی ٹی آئی سبطین خان کی ضمانت منظورکرلی،عدالت نے سبطین خان کی ضمانت50لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔عدالت نے سبطین خان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…