جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کی ٹاڈا عدالت نے تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک سے متعلق اہم حکم جاری کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

نئی دہلی ( آن لائن)بھارت کی ٹاڈا عدالت نے تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے اور تہاڑ جیل انتظامیہ کو حریت رہنما کو یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ٹاڈا عدالت میں نظربندی ختم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے یاسین ملک کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے انہیں

یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے نظر بندی ختم کرنے کی درخواست پر یاسین ملک کوپیش کرنے کا حکم دیا،عدالت نے تہاڑ جیل انتظامیہ کویکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا،30 سال سے قائم جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کیخلاف درخواست پر سماعت یکم اکتوبر ہو گی ،واضح رہے کہ کشمیری رہنما یاسین ملک کئی ماہ سے دہلی کی تہاڑ جیل میں قید ہیں ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…