مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اورتلاشی کارروائی کے دوران بھارتی فوجی دریا میں ڈوب کرہلاک

8  ستمبر‬‮  2019

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ضلع گاندربل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ایک بھارتی فوجی دریا میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے ووسن میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران دفادراسلم خان کا پاؤں

پھسل گیا اوروہ دریا میں جاگرا۔ اسلم خان کی ٹیم نے اس کو دریا سے نکال کر قریبی ہسپتال پہنچایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ 39سالہ اہلکار 2002ء میں بھارتی فوج میں شامل ہوگیاتھا۔ اسلم خان کا تعلق بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع چھورو کے علاقے راناسرسے تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…