پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی سے مجھے ہرانے کیلئے میٹرو بس پر 70 ارب لگادیئے گئے,شیخ رشید

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ راولپنڈی سے مجھے ہرانے کیلئے میٹرو بس پر 70 ارب لگادیئے جس سے ہزاروں ٹرانسپورٹروں کے چولھے بند ہوجائیں گے ۔ راولپنڈی میں حکومت کی سیاست اور کارکردگی صرف میرے گرد گھومتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں اس سے ہزاروں ٹرانسپورٹر بے روزگار ہو جائیں گے میٹرو بس منصوبہ عوام کی سہولت کے لئے نہیں صرف راولپنڈی سے شیخ رشید کو ہرانے کے لیے بنایا گیا جس پر 70ارب ضائع کردیئے گئے ہیں حکومت کی نااہلی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ راولپنڈی میں حکومت کی سیاست صرف میرے گرد گھومتی ہے جن لوگوں کے چولھے بند کئے وہی میرے اصلی ووٹر ہیں



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…