اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تحصیل ڈومیل کے ناظم اعلیٰ فدا محمد خان کو تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ہے۔ فدا محمد خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں وزیراعلیٰ محمود خان سے ملاقات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان وزیر،

سابق امیدوار قومی اسمبلی بنوں نسیم علی شاہ، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی وحید خان، اسماعیل خان وزیر، شاہد خان ڈسٹرکٹ ممبر، ملک نور غزالی، قاری اسرار اللہ شاہ سمیت پی ٹی آئی کے اہم لیڈرز موجود تھے۔ اس موقع پر وزیرعلیٰ نے فدا محمد خان کو پارٹی مفلر اور ٹوپی پہنائی اور پارٹی میں شمولیت پر انکا خیر مقدم کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…