پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

روہنگیا مسلمانوں کی کراچی میں آبادکاری پر غور شروع

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیرصدارت برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی‘ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی۔ اجلاس میں میانمر کے صوبہ روھنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے معالے کا بغور جائزہ لیا گیا اجلاس میں اس حوالے سے حکمت عملی بنائی گئی واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے روھنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے کمیٹی بنائی تھی۔ ادھر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ ،اوآئی سی اور دیگر عالمی تنظیموں کی خاموشی وفاقی حکومت نے کراچی میں مہاجرین کی آبادکاری پر غور شروع کردیا ہے



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…