پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں 2کنال اوراس سے زائد رقبے کے پلاٹ خریدنے والوں کی بھی شامت آگئی،ایف بی آر کا دھماکہ خیز اقدام

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے 2کنال اوراس سے زائد رقبے کے پلاٹ خریدنے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ایف بی آر کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقعہ 42ہاؤسنگ سوسائٹیوں

کی انتظامیہ سے 2کنال اور اس سے زائدرقبے کے پلاٹ خریدنے والوں کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔تفصیلات میسر آنے کے بعدخریداروں کے ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے بارے چھان بین کر کے نوٹسز جاری کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…