پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ہمارے پاس اتنے ہتھیار موجود ہیں کہ بھارت کو ایک بار نہیں بلکہ کئی بار مکمل تباہ کر سکتے ہیں، پاکستان نے خبردار کر دیا، دو ٹوک اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے پاس اتنے ہتھیار موجود ہیں کہ بھارت کو ایک بار نہیں بلکہ کئی بار مکمل تباہ کر سکتے ہیں، یہ بات دفاعی تجزیہ کار اور سابق فوجی افسر جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہی، انہوں نے مودی کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس بھارت سے زیادہ اور اتنی

تعداد میں ہتھیار موجود ہیں کہ بھارت کو ایک سے زائد مرتبہ تباہ کیا جا سکتا ہے، انہوں نے دوران پروگرام کہا کہ اگر پاکستان پر بھارت نے حملہ کرنے اور تمام ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کی تو تب بھی پاکستان کے پاس اتنے ہتھیار بچ جائیں گے کہ ان سے بھارت کو ایک بار نہیں بلکہ کئی بار مکمل طور پر تباہ کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…