وزیراعلیٰ نے جھنگ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی،ملزمان کیخلاف کارروائی کی ہدایت

8  اگست‬‮  2019

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جھنگ کے علاقے جلال آباد میں 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او جھنگ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے 48 گھنٹے میں

رپورٹ پیش کی جائے اور واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف مہیا کیا جائے اور پولیس کی جانب سے متاثرہ خاندان پر صلح کیلئے دباؤ ڈالنے کے الزام کی بھی انکوائری کی جائے اور ذمہ دارو ں کا تعین کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…