بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ماورا اور عروہ حسین کی نظر میں غذائی انتخاب ڈپریشن کی واحد وجہ

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ ڈپریشن یا ذہنی مرض کی وجہ غذا ہے۔ایک ٹی وی پروگرام میں دونوں بہنیں ماورا اور عروہ حسین اپنی ملبوسات کی تشہیر کے لیے شریک ہوئیں۔دوران گفتگو عروہ حسین نے کہا کہ آج کل بہت زیادہ مسئلہ ہیں، ہم لوگوں سے سنتے ہیں کہ انہیں ڈپریشن یا ذہنی مرض ہوگیا ہے، مگر یہ سب غذا کی وجہ سے ہے، اس کی کوئی اور وجہ نہیں۔ماورا حسین کا کہنا تھا کہ یہ سب اس وجہ سے ہے جو آپ جسم میں ڈالتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ویسے متوازن غذا کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں جو صحت کے لیے

بہت ضروری ہے مگر ذہنی امراض یا ڈپریشن کی وجہ صرف خوراک کو قرار دینا غلط ہے، بلکہ عام طور پر ڈپریشن کے شکار افراد میں کھانے کی خواہش ہی ختم ہوجاتی ہے یا وہ جنک فوڈ زیادہ کھانے لگتے ہیں، جو اس مرض کی ایک علامت سمجھی جاتی ہے۔ماورا حسین نے انسٹاگرام پر بھی اپنے بیان کا دفاع کرتے ہوئے ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں لکھا کہ اگر آپ بہت زیادہ پراسیس گوشت، تلے ہوئے پکوان، ریفائن سریلز، ٹافیاں، پیسٹری اور چکنائی والی اشیا کھائیں تو ذہنی بے چینی اور مایوسی کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…