اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

گورنر سندھ نے استعفیٰ کےلئےمہلت کیوں طلب کی؟

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) سند ھ کے گورنر عشرت العباد کی جانب سے استعفیٰ دینے کےلئے ایک ماہ کی مہلت طلب کرنے کے بعد اندر کی کہانی سامنے آگئی میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے بتایا گیاہے کہ گورنر سندھ بیٹی کی شادی کے بعد دبئی چلے جائیں گے اور امکان ہے کہ وہ وہیں استعفیٰ دیں اور ان کی دوبارہ وطن واپسی نہ ہو ۔ حکمران جماعت نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے عشرت العباد کو گورنر سند ھ کے عہدسے سے ہٹانے کا فیصلہ صولت مرزا کے الزامات کی روشنی میں کیاہے ڈاکٹر عشرت العباد 13 سال کے عرصے سے گورنر سندھ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں جو کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے واضح رہے کہ قومی مفاہمتی آرڈیننس (این آر او ) سے فائدہ اٹھانے والی نمایاں شخصیات میں گورنر عشرت العباد کا نام بھی شامل ہے اور 1992 میں ان کےخلاف ایک مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا این آر او سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں جاری کیا گیا تھا اس آرڈیننس کے تحت یکم جنوری 1986 سے 12 اکتوبر 1999 تک کے زیر التواءمقدمات ختم کرنے کی منظوری دی گئی تھی ۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…