پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

شہباز شریف نے ڈیلی میل کیخلاف کارروائی کیلئے معروف لاء فرم کی خدمات حاصل کر لیں

datetime 26  جولائی  2019 |

لاہور(آن لائن)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کیخلاف باضابطہ کارروائی کیلئے برطانیہ کی معروف لاء فرم ’’کارٹر رَک ‘‘کی خدمات حاصل کر لیں ہیں ۔برطانوی لاء فرم ’’کارٹر رَک ‘‘نے 14 جولائی کو سیاسی مقاصد کے تحت آرٹیکل کی اشاعت کیخلاف میل آن لائن اور اْس کے صحافی ڈیوڈ روز کیخلاف باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔جمعہ کو

کارٹر رَک کی جانب سے جاری تصدیقی بیان میں کہا گیا کہ ایک ہفتے تک کیس کا جائزہ لینے کے بعد صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی نمائندگی کرنے پر اتفاق کیا ہے‘ڈیلی میل کی خبر شہباز شریف کے لیے سخت توہین آمیز ہے جس میں غلط الزامات لگائے گئے ہیں کہ انہوں نے زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے برطانیہ سے ملنے والی امدادی رقم میں خوردبرد کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…