کوئٹہ(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو بلوچستان دھوکہ دہی کے ایک کیس میں کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی کمپنی Mykab کے مالک خالد عزیز سے رقم وصول کرلی۔ ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان میجر ریٹائرڈ طارق محمود ملک نے پہلے مرحلے میں وصولشدہ رقم کا چیک مبلغ 40,60,000/- روپے، ایران کے بلوچستان میں متعین کونسل جنرل سید حسن یحیوی کو نیب بلوچستان میں منعقدہ ایک سادہ مگر پروقارتقریب کے دوران پیش کیا۔پاکستانی کمپنی کے مالک خالد عزیز پر الزام تھا کہ اس نے ایرانی کمپنی سے سیمنٹ پائپ منگوا کر نہ صرف کمپنی کو طے شدہ رقم کی ادائیگی نہیں کی بلکہ قومی خزانے کوکسٹم ڈیوٹی کی عدم آدائیگی کی صور ت میں 34 لاکھ سے زائد کا نقصان پہنچایا۔قومی احتساب بیورو نے کیس سے متعلق تحقیقات مکمل کر کے ملزم کے خلاف ریفرینس نمبر 01/2010 احتساب عدالت میں دائر کیا۔بعد ازاں ملزم سے دھوکہ دہی سے ہتھیائی گئی رقم برامد کر کے اس کا چیک ایرانی کو نسلیٹ جنرل کے حوالے کر دیا جب کہ 34 لاکھ کی خطیر رقم بھی برامد کر کے قومی خزانے میں جمع کرادی۔ ڈائر یکٹر جنرل نیب بلوچستان میجر ریٹائرڈ طارق محمود ملک نے ایرانی کونسل جنرل کو یقین دہانی کروائی کہ ملزم سے باقی ماندہ رقم بھی وصول کر کے ایرانی کونسل جنرل تک پہنچائی جائیگی۔انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور ایران کے عوام آپس میں صدیوں سے ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ سید حسن یحیوی نے اس موقع پر قومی احتساب بیورو کی جانب سے متاثرہ ایرانی کمپنی کی رقم کی برآمدگی کے کیس سے متعلق اٹھائے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بوسنیا میں چار دن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
غیر ملکیوں کا ڈیٹا لیک کرنے کے ملزم نے گلا کاٹ لیا
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
-
دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی
-
نئی آٹو پالیسی سے 660 سی سی گاڑیاں سستی ہونے کی توقع، کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا بیان
-
ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا
-
نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک
-
بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان
-
نوجوانوں کے لیے خوشخبری، حکومت کا گھر بیٹھے روزگار کمانے کے لیے اہم قدم
-
جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
-
پنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہ



















































