پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے قبل بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی گرفتاری سے متعلق حامد میر نے حیرت انگیز خبر سنادی

datetime 19  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان اس وقت جیلوں میں قید ہیں ۔ شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا گیا ہے ۔ معروف صحافی و کالم نگار حامد میر کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے سنا ہے کہ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ

وزیراعظم عمران خان چاہتے یہی ہیں کہ ساری اپوزیشن جیل چلی جائے تاکہ وہ امریکا کادورہ کر کے واپس پاکستان آئیں تو ان کیخلاف کوئی جماعت احتجاج نہ کر رہی ہو ، اسی لیے وزیراعظم کی کوشش ہو گی کہ اپوزیشن جماعتوں کے جو لوگ باہر رہ گئے ہیں وہ جلد میں ڈال دیئے جائیںجبکہ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کیخلاف بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان کر رکھا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…