پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نئی پاکستانی ایکشن فلم ’’تیور‘‘ کا ٹریلر جاری

datetime 19  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) فلم ’کتاکشا‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد ہدایت کار ابو علیحہ کی نئی ایکشن فلم ‘تیور’ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔اس فلم کی کہانی محبت اور ایکشن دونوں پر مشتمل ہے اور کہا جا سکتا ہے کہ یہ فلم رومانوی تھرلر ہے۔ٹریلر کو دیکھ کراندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ فلم ایکشن سے بھرپور ہے جس میں بدلے کی آگ جلتی دیکھائی دے گی ۔فلم

تیور کی کاسٹ میں اداکارہ سکینہ خان، تقی احمد، متھیرا، شارق محمود، ایمن خان اور دیگر شامل ہیں۔واضح رہے یہ علی سجاد شاہ (ابو علیحہ) کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کا نام پہلے عارفہ رکھا گیا اور اسے دو برس قبل ریلیز کیا جانا تھا لیکن فلم ریلیز نہیں ہوپائی تھی۔تاہم اب فلم کا نام تبدیل کرکے ’تیور‘رکھا گیا ہے اور اب یہ فلم رواں ماہ 26 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…