اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کونسے مرد زیادہ آسانی سے دھوکہ دئتے ہیں ؟ ماہرین نے راز افشاءکردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بوسٹن ( نیوزڈیسک) امریکا میں کی گئی حالیہ تحقیق میں یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ جو خواتین گھر چلانے کیلئے کمائی کرتی ہے اور ان کے خاوند پر انحصار کرتے ہیں انہی کو بدلے میں زیادہ بے وفائی ملتی ہیں. یونیوسٹی آف کنسیٹیکٹ کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ جن گھرانوں میں خواتین زیادہ کماتی ہیں اور ان کے خاوند کم کماتے ہیں ان میں خواتین عموماًزیادہ باوفا اور مر دزیادہ بے وفا ہوتے ہیں بیوی پر انحصار کرنے والے مردوں نے بے وفائی کا رویہ بظاہر عجیب معلوم ہوتا ہے کیونکہ عمومی تاثر یہی ہے کہ اس طرح کے مردوں کو اپنی بیویوں کا شکر گزار اور احسان مند ہونا چاہیے.تحقیق کاروں نے واضح کیا ہے کہ چونکہ بیوی پر انحصار کرنے والے خاوند اس صورتحال کو اپنی مردانگی میں کمی کے طور پ دیکھتے ہیں لہذا مردانگی کے اظہار کیلئے ناجائز تعلقات استوار کرنے کا حربہ استعمال کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…