جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید نفسیاتی مسائل کا شکار افراد کے لئے میدان میں آگئیں

datetime 18  جولائی  2019 |

کراچی(این ین آئی) معروف پاکستانی ڈرامہ اداکارہ و ماڈل صنم سعید خودکشی روکنے اور نفسیاتی مسائل کا شکار افراد کے لئے میدان میں آگئیں۔اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں خودکشی کرنے والوں کے حوالے سے کہا کہ اس وقت ہمیں خود کشی کی روک تھام کے لئے فوری کارروائی کرنے کی ضرورت

ہے کیوں کہ یہاں خودکشی اور نفسیاتی بیماری سے متعلق کوئی بھی مفت ہیلپ لائن نہیں ہے۔صنم سعید نے یہ بھی کہا کہ ہمیں اس وقت ایسے ٹول فری نمبر کی ضرورت ہے تاکہ دوسری جانب کسی مددگار سے بات کی جا سکے۔ اس طرح کئی انسانی جانیں بچائی جا سکیں اور گھسی پٹی روایتی سوچ کو ختم کیا جا سکے کیوں کہ نفسیاتی صحت کے لئے مدد لینے میں شرم کیسی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…