جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بطور اداکارہ ہر قسم کا کردار ادا کرنا چاہوں گی : سکارلٹ جانسن

datetime 17  جولائی  2019 |

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن کا کہنا ہے کہ وہ بطور اداکارہ ہر قسم کا کردار ادا کرنا چاہیں گی۔ اداکارہ فلم ’’بلیک وڈو‘‘ میں ڈیویڈ ہربر کیساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سکارلٹ جانسن نے کہا کہ وہ بطور اداکارہ ہر طرح کا کردار کرنے کی خواہش مند ہیں۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کو نہیں مانتی کہ اداکار اپنے اوپر

ایک کردار کی چھاپ لگا لے بلکہ بطور اداکار ان کا کام یہ ہے کہ وہ ہر طرح کا کردار کریں ۔اداکارہ فلم ’’بلیک وڈو‘‘ میں ڈیویڈ ہربر کیساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ کیٹ شارٹ لینڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم سال 2020 میں سینما کی زینت بنے گی۔ قبل ازیں انھوں نے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا جن میں لوسی، اوینجرز انفنٹی وار، کیپٹن مارول سمیت دیگر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…