جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

ہالی وڈ کی ایکشن فلم’’ ہوبس اینڈ شائو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

datetime 16  جولائی  2019 |

نیویارک(این این آئی) ہالی وڈ ایکشن فلم ’’ہوبس اینڈ شائو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ اینڈ فیورس کے کرداروں پر ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ہوبس اور شائو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں ں ڈیوین جانسن اورجیسن اسٹیتھم ہیروبن کرجلوہ گرہورہے ہیں۔ فلم میں ولن کا

کردار ادریس البا نبھا رہے ہیں۔ہدایتکار ڈیوڈ لیچ کی ایڈونچر سے بھرپور اس فلم کی کاسٹ میں ڈیوین جانسن،ادریس البا، جیسن اسٹیتھم، ونیسا کربی، ہیلن مرن، رومن رینز اور ایڈی مارسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم دو اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…