جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

datetime 15  جولائی  2019 |

لاہور (این این آئی) معروف پاکستانی ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 3 سال کی تاخیر کے بعد 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سنگیتا اس حوالے سے چند روز میں پریس بریفنگ بھی دیں گی۔ ہدایتکارہ نے فلم کی پروموشن کا آغاز کر دیا ہے جس کے رائٹر سورج بابا ہیں۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں

دانش تیمور، احمد عبدالرحمن، شیراز اور قرۃالعین نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔مذکورہ فلم کی عکسبندی 2016 میں مکمل کی گئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ مسائل کے سبب فلم ریلیز نہیں ہو سکی۔ اب 3 سال کے بعد فلم کا نیا ٹریلر جاری اور اعلان کیا گیا ہے کہ فلم 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…