جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’دو تین ماہ میں شاہ محمود قریشی ملک کے نئے وزیراعظم ‘‘بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 9  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ضاءالدین نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس وقت کسی صورت میں تحریک انصاف کی حکومت نہیں گرانا چاہتی بلکہ وہ چاہتی ہے کہ حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے ۔ لیکن میں یہاں دیکھ رہا ہوں کہ شاہ محمود قریشی ملک کے نئے وزیراعظم ہونگے جبکہ انہیں عمران خان کے متبادل لایا جائے گا ۔ اور یہ اگلے دو سے تین ماہ کے دوران ہو جائےگا ۔ کیونکہ اس وقت ملکی حالات جو چل رہے ہیں اس میں شاہ محمود قریشی وہ شخص ہیں جنہیں کام کرنے کا تجربہ بھی ہے ۔ انہوں فنانس سمیت مختلف

شعبوں میں کام کیا ہوا ہے۔دوسری جانبسینئر صحافی وتجزیہ نگار ہارون الرشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک وقت ایسا آئے کہ وہ تنگ آکر مستعفی ہونے والے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نے بتایا ایک اسٹیج ایسی آئی کہ عمران خان نے تنگ ہو کر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا تھا ۔ جہانگیر ترین ان کے پاس گئے اور سمجھایا کہ یہ بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے ۔ ہارون الرشید نے مزید بتایا عمران خان کو اب ڈٹ کر کھڑا ہونا چاہیے کیونکہ ویہ وقت کی ضرورت ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…