ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

30 روپے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

datetime 1  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں شوہر نے سبزی خریدنے کیلئے بیوی سے 30 روپے نہ دینے پر طلاق دیدی،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شوہر کو گرفتار کرلیا۔بھارتی اخبار کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے مضافاتی علاقے گریٹر نوئیڈا کی رہائشی چار بچوں کی ماں تیس سالہ زینب نے بتایا کہ اس نے شوہر کو سبزی خریدنے کیلئے کہا تو اس نے مجھ سے پیسے مانگ لئے

میں نے انکار کیا تو اس کا شوہر صابر شدید طیش میں آگیا، پہلے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر تین طلاقیں دے کر گھر سے نکال دیا۔ پولیس کو درخواست میں زینب نے بتایا کہ اس کا خاوند پہلے بھی اپنے بھائیوں، بہنوں اور ماں کے ساتھ مل کر اسے تشدد کا نشانہ بناتا رہا ہے۔پولیس کے مطابق زینب کے خاوند کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ اس کے دیگر گھر والے مفرور ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…