ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

نماز جمعہ کے ادائیگی کے دوران بے ہوش ہونے والے منور حسن اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟جانئے

datetime 29  جون‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن کی طبیعت بہتر ہونے پر کراچی کے جناح ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منور حسن جمعہ کی نماز ادا کر رہے تھے کہ اچانک وہ طبیعت خراب ہونے پر نماز کے

دوران ہی گر گئے تھے جس کے بعد انہیں کراچی کے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا وہاں پر ڈاکٹرز نے منور حسین کی طبیعت کو جانچتے ہوئے انہیں ہسپتال میں داخل کر دیا تھا لیکن ہفتہ کے روز ان کی طبیعت بہتر ہونے پر ڈاکٹرز نے انہیں ڈسچارج کر دیا ۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…