ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کے رہنماء پرویز رشید نے چیئر مین سینٹ کیلئے امیدوار بننے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کے بعد دوٹوک اعلان کردیا

datetime 28  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر پرویز رشید نے چیئر مین سینٹ کیلئے امیدوار کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کر دی۔ جمعہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے ذرائع

سے چلنے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ چیرمین سینیٹ کے لئے امیدوار ہیں۔ پرویز رشید نے کہا کہ یہ خبر من گھڑت اور غلط ہے اس کا فیصلہ کسی فرد نے نہیں انکی جماعت نے کرنا ہے



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…