منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا،گرفتاری پری پول دھاندلی قرار دیدی گئی

datetime 28  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔جمعہ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 113 اور پی کے 114 وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد امیدوارکو گرفتارکرنا پری پول دھاندلی ہے۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ امیدواروں کو گرفتار کرنا انتخابی مہم میں خلل ڈالنے کے مترادف ہے، آزاد امیدواروں کے خلاف انتخابات مکمل ہونے تک 3 ایم پی او واپس لیا جائے۔واضح رہے الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز دونوں آزاد امیدوار محمد عارف وزیر اور محمد اقبال محسود کو گرفتار کرنے کا نوٹس لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…