منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بجٹ کو منظور ہونے سے نہیں روک سکے، خورشید شاہ کا اعتراف

datetime 28  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے اعتراف کیا ہے کہ بجٹ کو منظور ہونے سے نہیں روک سکے ۔ میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ ہم نے ایوان میں بجٹ روکنے کی پھرپور کوشش کی لیکن بجٹ نہ روک سکے

۔ انہوںنے کہاکہ حکومت آئی ایم ایف کا بجٹ پیش کر رہی ہے،پاکستان کے عوام پہلے ہی مہنگائی کے عذاب میں پھنسے ہوئے ہیں ان پر آئی ایم ایف بجٹ مسلط کیا جارہا ہے، میں سمجھتا ہو کہ عوام میں اتنی سکت نہیں وہ بجٹ برداشت کرسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…