بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے کیا گیا ایم او یو بھی کام نہ آیا، سابق وزیر خزانہ کو پاکستان لانے کیلئے پہلے کیا کام کرنا ہو گا؟

datetime 27  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان کو حوالگی میں برطانوی قوانین رکاوٹ بن گئے۔ اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے کیا گیا ایم او یو بھی کام نہ آیا، پہلے برطانوی عدالت میں ثابت کرنا ہوگا کہ مقدمات سیاسی بنیادوں پر نہیں بنائے گئے۔ برطانیہ نے ایم او یو پر دستخط کرتے وقت قانونی تقاضے پورے کرکے اسحاق ڈار کو حوالے کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب مقدمات میں مفرور اور عدالتوں کو مطلوب سابق وفاقی وزیر خزانہ کی پاکستان حوالگی میں وکاوٹیں سامنے آگئیں۔ برطانوی

حکام کے مطابق پاکستان کو پہلے برطانوی عدالت میں ثابت کرنا ہوگا کہ مقدمات سیاسی بنیادوں پر نہیں بنائے گئے اس کے بعد برطانوی عدالت طے کرے گی کہ اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کرنا ہے یا نہیں۔ پاکستان اور برطانوی حکومت کے درمیان ایم او یو پر دستخط کے وقت یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد انہیں پاکستان کے حوالے کیا جاسکتا ہے۔ تاہم اب برطانوی حکومت نے اس یقین دہانی کو نظر انداز کرتے ہوئے فوری طورپر اسحاق ڈٓر کی پاکستان کو حوالگی سے انکار کردیا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…