ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

 قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کٹوتی کی تحریکوں پررائے شماری، بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے اپنا ووٹ حکومت کے پلڑے میں ڈال دیا،دلچسپ صورتحال

datetime 26  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد،کوئٹہ (آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کٹوتی کی تحریکوں پررائے شماری بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے اپنا ووٹ حکومت کے پلڑے میں ڈال دیا اپوزیشن ارکان  اختر مینگل کو  حیرت سے دیکھتے رہے

اختر مینگل ووٹنگ میں حکومتی ارکان کے ساتھ کھڑے ہوئے حکومتی بنچز کی جانب سے اختر مینگل کی حمایت پر ڈیسک بجائے گئے بی این پی مینگل کے تمام ارکان  حکومتی ارکان کے ساتھ ووٹنگ میں ساتھ کھڑے ہوئے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…