جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

اے پی سی کانفرنس،شہباز شریف کیلئے سرکاری گاڑی میں سپیشل کرسی منگوائی گئی،حیرت انگیز صورتحال

datetime 26  جون‬‮  2019 |

اسلا م آباد (آن لا ئن) جمعیت علما ء اسلا م (ف) کی جانب سے منعقد کی جا نے والی آل پا رٹیز کا نفرنس میں قائد حزب اختلا ف شہباز شریف  کے لئے سرکا ری گاڑی پر سپیشل کرسی منگوائی گئی کمر درد کی وجہ سے شہباز شریف عام کر سی پر بیٹھ نہیں سکتے۔ تفصیلا ت کے  مطابق مو لا نا فضل الر حما ن کی جا نب سے بلو ائی گئی اے پی سی میں شہباز شریف کے لئے اپو زیشن چیمبر سے سرکاری گاڑی پر آرام د دہ کر سی منگوائی گئی  کمردرد کی وجہ سے شہباز شریف عام کرسی

پر نہیں بیٹھ سکتے تھے جس کی وجہ سے ان کے  لیے ان کی مخصوص کرسی منگوائی گئی، شہباز شریف کے اے پی سی میں شرکت سے قبل ان کا ڈرایؤ ر ان کے لئے پہلے کر سی چھو ڑ گیا پھر ان کو لے آیا اور ساتھ میں کرسی کا کو شن بھی۔  اے پی سی انتظامیہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے آنے سے پہلے کہا تھا کہ میں کمر درد کی وجہ سے  عام کر سی پر نہیں بیٹھ سکتا اس لیے میرے لیے آردام دہ کرسی کا انتظا م کر نا ہو گا اس وجہ سے ان کے لئے کرسی منگوا ئی گئی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…