جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

صرف بجٹ کی منظوری کا انتظار ہے،اس کے بعد ڈالرروپے کے مقابلے میں ڈالر کتنے کا ہوجائے گا؟ بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 25  جون‬‮  2019 |

کراچی (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعوی کیا عمران خان سلیکٹڈ ہیں ہمارے پاس ثبوت ہیں، دو ماہ بعدعمران خان کو ہٹا دیا جائیگا، انہیں لانے والے سر پکڑ کر بیٹھے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا کہ ایوان میں وزرا کے نہ آنے پر پارٹی چیئرمین کو نوٹس لیناچاہیے، اسپیکر قوائد وضوابط کے تحت ایک جج کی طرح رولنگ دیتا ہے۔نبیل گبول نے کہا بتایاجائے سلیکٹڈ کس حیثیت سے غیرپارلیمانی لفظ ہے، ڈپٹی اسپیکرکس طرح سلیکٹڈ لفظ کو کس طرح غیرپارلیمانی کہتے ہیں۔پی پی رہنما

نے دعوی کیا عمران خان سلیکٹڈ ہیں اس کے ثبوت موجود ہیں، دوماہ بعد دسمبر میں عمران خان کو ہٹادیاجائے گا، عمران خان کو لانے والے بھی سر پکڑ کر بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جنوری2020میں عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے، وزیراعظم ملک کو معاشی بحران سے نکال نہیں پارہے،وزیراعظم عمران خان کو معاشی ٹیم نے چھوڑ دیا ہے۔عبدالرزاق داد کا بھی استعفیٰ تیار ہے،حفیظ شیخ بھی پریشان ہیں، ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کو بھی کام نہیں کرنے دیاجارہاہے، عمران خان بجٹ منظور کرنے کی جلدی میں ہیں پھر ڈالر 165 کا ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…