اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب میں ایڈز کے وائرس۔ ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی صورتحال سندھ سے بھی زیادہ ہونے کا انکشاف،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 24  جون‬‮  2019 |

ڈیرہ غازی خان(این این آئی)پنجاب میں ایڈز کے وائرس۔ ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی صورتحال سندھ کے شہر رتو ڈیرو سے بھی زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پنجاب میں بھی 13 ہزار 400 سے زائد افراد کے ایچ آئی وی ایڈز سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق سب سے

زیادہ ایڈز کے کیسز ضلع ڈیرہ غازی خان میں رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 3 ہزار سے زائد افراد ایچ آئی وی سے متاثر ہیں۔فیصل آباد میں بھی ایچ آئی وی متاثرین کی تعداد 2 ہزار 800 سے زائد ہے۔اسکریننگ کے دوران جیلوں میں موجود 3 ہزار قیدیوں میں بھی ایچ آئی وی کا وائرس پایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…