ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

ایف بی آر کا بے نامی کمپنیوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن،33بے نامی کمپنیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں 

datetime 24  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بے نامی کمپنیوں کے خلاف بھی کریک ڈان کا فیصلہ کرتے ہوئے سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ایف بی آر کی جانب سے 33بے نامی کمپنیوں کی تفصیلات سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے طلب کی گئیں ہیں۔

ایف بی آر نے سیکیورٹی ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان سے بے نامی کمپنیوں کے مالکان کے نام اور انکے شناختی کارڈ نمبر و دیگر تفصیلات طلب کی ہیں۔واضح رہے کہ ایف بی آر پہلے ہی بے نامی جائیداد اور بے نامی لگژری گاڑیاں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز بھی کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…