جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

میگا منی لانڈرنگ کیس، وکیل کی فریال تالپور کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیاجائے گا یا نہیں؟عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 24  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ کیس میں وکیل نے فریال تالپور کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیش کر نے کا حکم دینے کی استدعاکر دی۔پیر کو میگا منی لانڈرنگ کیس کی شریک ملزمہ فریال تالپور کے وکیل کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں کہاگیاکہ سندھ اسمبلی نے فریال تالپور کی پروڈکشن آڈر جاری کر رکھے ہیں۔ درخواست میں کہاگیاکہ

فریال تالپور سندھ اسمبلی کی ممبر ہیں، فریال تالپور کو کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔ جج ارشد ملک نے استفسار کیا کہ نیب نے کراچی میں بھی کسی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دیا ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ چیئرمین نیب کو آگاہ کیا جائیگا پھر کسی گھر کو سب جیل قرار دیا جائیگا۔ عدالت نے فاروق ایچ نائیک کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب ہدایت جاری کر دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…