پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سب جماعتوں سے اہم اپیل کر دی

datetime 24  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونے کی اپیل کر تے ہوئے کہاہے کہ قومی ایشوز پر سیاست سے بالاتر ہو کر سوچنا چاہیے،مجھے امید ہے قومی ایشوز پر تمام جماعتیں ایک پیج پر آئیں گی۔ پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسپیکر اسد قیصر نے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونے کی اپیل کر د ی۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر نے بھی میثاق معیشت کے حوالے سے بات کی تھی،میں نے قائد حزب اختلاف شہباز

شریف کی پیشکش کے بعد وزیر اعظم عمران خان سے بات کی۔ انہوں نے کہاکہ کچھ ایشوز ایسے ہوتے ہیں جو قومی مسائل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ قومی ایشوز پر سیاست سے بالاتر ہو کر سوچنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ قومی ایشوز پر تمام جماعتیں ایک پیج پر آئیں گی۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن نے پیشکش کی تھی جس کا حکومت مے مثبت جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ تمام جماعتوں سے اپیل ہے کہ قومی مسائل پر مل بیٹھ کر بات کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…