پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

چینی باشندے اور پاکستانی لڑکی شادی معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے اور پولیس کو کس کام سے روک دیا ؟احکامات جاری

datetime 24  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے اور پولیس کو شادی کرنے والے چینی باشندے اور پاکستانی لڑکی کو ہراساں کرنے سے روک دیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے درخواست پر سماعت کی ۔ پاکستانی لڑکی روبیقہ نے موقف اپنایا کہ

چینی لڑکے سے گھر والوں کی مرضی سے اپریل 2019 میں شادی کی ۔چینی جوڑوں کی شادیوں کے سکینڈل کے بعد ایف آئی اے اور پولیس کی جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے۔ استدعا ہے کہ عدالت ایف آئی اے پولیس کو ہراساں کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…