منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم، مون سون کی بارشیں کب شروع ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 23  جون‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) انتظار کی گھڑیاں ختم، مون سون کی بارشیں کب شروع ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ جون کے آخری ہفتہ میں پری مون سون کی پیش گوئی کر دی ہے اور کہا ہے کہ جون کے آخری ہفتے

میں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے موسم بہتر ہو جائے گا۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ماہ جون کے آخری ہفتہ میں پری مون سون کی بارشیں شروع ہوں گی، جس کے بعد موسم بہتر ہوجائے گا اور گرمی کی شدت میں بھی کمی آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…