ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں بڑا اضافہ،مجموعی تعدادکتنی ہوگئی؟اقتصادی سروے رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)اقتصادی سروے رپورٹ 2018-19کے مطا بق ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے اقتصادی سروے کے مطابق گدھوں کی تعداد 53 لاکھ سے بڑھ کر 54 لاکھ ہوگئی ہے۔ سروے کے مطا بق بھینسوں کی تعداد میں ایک سال میں 12لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ بھینسوں کی مجموعی تعداد 3کروڑ 88 لاکھ سے بڑھ کر 4 کروڑ ہو گئی ہے۔بھیڑوں کی تعداد میں

4 لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ بھیڑوں کی تعداد 3 کروڑ 5 لاکھ سے بڑھ 3 کروڑ 9 لاکھ ہوگئی ہے۔ بکریوں کی تعداد میں 20لاکھ کا اضافہ ہو گیا ہے۔ بکریوں کی تعداد 7 کروڑ 41 لاکھ سے بڑھ کر 7 کروڑ 61 لاکھ ہوگئی ہے۔ گھوڑوں اونٹوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ گھوڑوں کی تعداد 4 لاکھ اور خچروں کی تعداد دو لاکھ برقرار ہے۔ملک میں اونٹوں کی تعداد 11 لاکھ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…